ETV Bharat / state

کپواڑہ: بڑی مقدار میں غیر قانونی سولر لاٙئٹس ضبط - راجوار نامی گاؤں میں چھاپہ مارا

یہ لائٹس کچھ سال پہلے غریب لوگوں میں تقسیم کے لئے دی گئی تھی لیکن اس وقت کے اثرو رسوخ نے ان لائٹس کو ایک رہائش مکان میں چھپا رکھا تھا لیکن ہندوارہ پولیس نے بھی زبردست کاروائی کرکے ان تمام سولر لائٹس کو ضبط کرکے اپنے تحویل میں لے لیا ہے۔

کپواڑہ: بڑی مقدار میں غیر قانونی سولر لاٙئٹس ضبط

author img

By

Published : Jan 30, 2021, 9:34 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہندوارہ پولیس نے گزشتہ روز ایک مخصوص ان پٹ ملنے پر آج راجوار نام کے گاؤں میں چھاپہ مارا جہاں ایک رہائشی مکان میں چھپائی گئی کئی سولرلائٹس ضبط کی گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ کاروائی اس وقت انجام دی گئی جب ایک شکایت پر ہندوراہ پولیس نے ایس ایچ او پرویز احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے مذکورہ گاؤں میں جاکر ایک مکان پر چھاپہ مارا۔ اس دوران وہاں سینکڑوں سرکاری سولر لائٹس ضبط کی گئی جو لائٹس غیر قانونی طور اسملگ کی جارہی تھی۔

پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں یہ لائٹس ضبط کرلی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ لائٹس کچھ سال پہلے غریب لوگوں میں تقسیم کے لئے دی گئی تھی لیکن اس وقت کے اثرو رسوخ نے ان لائٹس کو ایک رہائش مکان میں چھپا رکھا تھا لیکن ہندوارہ پولیس نے بھی زبردست کاروائی کرکے ان تمام سولر لائٹس کو ضبط کرکے اپنے تحویل میں لے لیا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نے مذکورہ افراد کے خلاف کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.