ETV Bharat / state

کولگام: ژالہ باری سے میوہ باغات اور فصلوں کو نقصان - درجن سے بھی زائد گاؤں میں اچانک شدید ژالہ باری

کولگام کے ایک درجن سے بھی زائد گاؤں میں اچانک شدید ژالہ باری ہوئی جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں مایوسی پھیل گئی۔

کولگام: ژالہ باری سے میوہ باغات اور فصلوں کو نقصان

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:12 PM IST

اسی طرح گزشتہ برس بھی وقت سے پہلے برف باری نے کسانوں کے خوابوں پر پانی پھیرا تھا لیکن گزشتہ روزجس طرح ژالہ باری ہوئی اس سے ایک بار پھر کسانوں کی کمر ٹوٹ گئی۔

کولگام: ژالہ باری سے میوہ باغات اور فصلوں کو نقصان

کولگام کے پہاڑی علاقوں میں شدید ژالہ باری ہونے کی وجہ سے کھڑی فصلوں کے ساتھ ساتھ میوے کے درختوں کو بھی شدید نقصان ہوا۔

لوگوں کو امید ہے کہ موجودہ انتظامیہ باغ مالکان اور کسانوں کو مدد فراہم کرے گی تاکہ متاثرہ کسان اپنی صنعت کو زندہ رکھ سکتے ہے۔

ضلع انتظامیہ نے محکمہ باغبانی اور محکمہ زراعت کے سربراہ مشتاق احمد وانی کے ہمراہ مثاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ژالہ باری سے ہوئے تقصان کا جائزہ لیا۔ اس دوران ماہر ڈاکٹروں کی پوری ٹیم موجود تھی جنہوں نے کسانوں کو نئی ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا کہ وہ کس اقسام کی ادویات کا چھڑکاؤ کرے تاکہ بروقت سال پیدا ہونے والے ٹہنیوں کو بیماری نہ لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.