ETV Bharat / state

' کورونا سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی مرتب کی جائے گی'

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پالے نے کہا کہ وادی کشمیر کے چار اضلاع میں کوروناوائرس کے مثبت کیسز سامنے آرہے ہیں وہیں اموت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔جس کے پیش نظر صوبائی انتظامیہ اس طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کررہی ہے۔

' کورونا سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی مرتب کی جائے گی'
' کورونا سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی مرتب کی جائے گی'
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 11:24 AM IST

صوبائی کشمنر نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے کیے آئندہ دو دنوں میں نئی حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔

پی کے پولے نے کہا کہ وادی کشمیر میں ٹسٹنگ کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے اور یومیہ ہزاروں ٹسٹ کئے جاتے ہیں جس کے چلتے زیادہ کورونا معاملات سامنے آرہے ہیں ۔

انہوں نے کہا انتظامیہ کروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال سے موثر طریقے سے نمٹ رہی ہے ۔ تاہم اس سلسلے میں لوگوں کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

صوبائی کشمنر کشمیر نے کہا لوگوں کے تعاون سے ہی انتظامیہ اس وبا سے موثر انداز میں نمٹ سکتی ہے۔

واضح رہے جموں وکشمیر میں سب سے زیادہ کرونا متاثرہ اضلاع سرینگر کے بعد شمالی ضلع بارہمولہ ہے۔سرینگر میں متاثرین کی تعداد 1000سےتجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ بارہمولہ میں کوروناوائرس مریضوں کی تعداد 928 جا پہنچی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.