ETV Bharat / state

حکومت نے اخراجات / کیش مینجمنٹ کے لئے ہدایات جاری کیں - ڈرائنگ اینڈ ڈسٹربورسنگ افسران

ٹریژری آفسران 30.03.2021 پر 01.00 بجے کے بعد ادائیگی کے لئے کسی بھی بل / کلیم (دعوے) کو منظور نہیں کریں گے اور تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسٹربورسنگ افسران کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس کے مطابق متعلقہ خزانے میں بل پیش کریں۔

حکومت نے اخراجات / کیش مینجمنٹ کے لئے ہدایات جاری کیں

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 8:42 AM IST

ٹریژری (خزانہ) میں اخراجات میں جلد بازی سے بچنے کے لئے، جموں و کشمیر حکومت نے ڈرائنگ اینڈ ڈسٹربورسنگ افسران / ٹریژری افسران کے لئے کچھ ہدایات جاری کیں۔

محکمہ خزانہ کے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق جموں و کشمیر کے پورے خطے میں ٹریژریوں پر بلوں کی وصولی کے لئے کٹ آف تاریخ اور وقت 30.03.2021 کو شام 01.00 بجے تک ہوگا۔

ٹریژری آفیسران 30.03.2021 پر 01.00 بجے کے بعد ادائیگی کے لئے کسی بھی بل / کلیم (دعوے) کو منظور نہیں کریں گے اور تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسٹربورسنگ افسران کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس کے مطابق متعلقہ خزانے میں بل پیش کریں۔ تاہم ریونیو کی وصولی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

ڈرائنگ اینڈ ڈسٹربورسنگ افسران / ٹریژری افسران سے ہدایتوں پر سختی سے عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.