تفصیلات کے مطابق سوناواری کےمرکنڈل نامی علاقے میں ایک گھر گاو خانہ کے لئے ایک شیڈ تعمیر کررہا تھا کہ اچانک وہاں سے لکڑی گر آئی اور بچی پہ گرگئی جس کی وجہ سے بچی موقعے پر ہی ہلاک ہوگئی-
اگر چہ اہل خانہ نے اس بچی کو سمبل سب ضلع ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا-
بچی کی پیچان ہادیا دختر شہزاد احمد ساکنہ پلہالن پٹن کے بطور ہوئی ہے-