ETV Bharat / state

راجوری: چوری کا معمہ حل، چھ گرفتار - راجوری میں چوری کا پردہ فاش

جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ راجوری پولیس نے چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے پاس سے لاکھوں روپیے کا سامان ضبط کیا ہے۔

چوری کا معمہ حل، چھ گرفتار
چوری کا معمہ حل، چھ گرفتار
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 1:28 PM IST

ان کے پاس سے تین موٹر سائیکل اور 30 سے زائد موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کے ساتھ نقدی برآمد کی۔

چوری کا معمہ حل، چھ گرفتار۔ دیکھیں ویڈیو

چوروں کا انکشاف کرتے ہوئے ایس ایس پی راجوری جگل کشور منہاس نے کہا کہ قصبہ میں کچھ دنوں سے چوری کی وارداتیں ہو رہی تھیں، جس پر کاروائی کرتے ہوئے، پولیس نے چھ چوروں کو گرفتار کر سات چوری کی واردات کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ امید ہے کہ مزید وارداتوں کو حل کر لیا جائے گا۔

واضح رہے گزشتہ کچھ روز سے راجوری قصبہ میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پولیس نے چوری کے خلاف ایک خصوصی مہم چھیڑ رکھی ہے۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.