ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کے جنازے میں لوگوں کا ہجوم - افراد کی شرکت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں گزشتہ روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک شدہ پولیس اہلکار کے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

پولیس اہلکار کے جنازہ میں کئی افراد کی شرکت
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 8:35 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق جب ہلاک شدہ فوجی اہلکار کی لاش اس کے آبائی مقام پہنچائی گئی تو وہاں صف ماتم بچھ گیا اور لوگ زار زار رونے لگے۔

پولیس اہلکار کے جنازہ میں کئی افراد کی شرکت

واضح رہے کہ کانسٹیبل فاروق احمد کو گزشتہ روز عسکریت پسندوں نے بجبہاڑہ میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

Intro:پولیس اہلکار کے جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے کی شرکت

Body:  کل عسکریت پسندوں کے حملے میں شہید ہوئے فاروق احمد نامی پولیس اہلکار کے نماز جنازہ میں لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ جب مہلوک کی لاش اسکے آبائ گھر کھرم پہنچائ گئ تو وہاں پر صف ماتم بچھ گیا اور لوگ زارو قطار رونے لگے۔ واضح رہے کہ کانسٹیبل فاروق احمد کو گزشتہ روز عسکریت پسندوں نے بجبہاڑہ میں گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ فاروق پی ڈی پی سینر لیڈر مفتی سجاد حسین کا ذاتی محافظ تھا

Conclusion:Fayaz Lolu Etv Bharat Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.