ETV Bharat / state

بی جے پی کارکن کی آخری رسومات - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے بھارتی جتنا پارٹی کے نائب صدر گل محمد میر کی آخری رسومات آج ان کے آبائی گاؤں نوگام ویری ناگ میں ادا کی گئیں۔

بی جے پی کارکن کی آخری رسومات
author img

By

Published : May 5, 2019, 1:31 PM IST

اُن کی نماز جنازہ میں سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر لواحقین نے ایس ایس پی اننت ناگ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ رہنما کو فراہم کی گئی سکیورٹی دو مہینے پہلے واپس لے لی تھی جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

بی جے پی کارکن کی آخری رسومات

لواحقین کے مطابق مذکورہ لیڈر نے ایس ایس پی اننت ناگ کو سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

واضع رہے کہ ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں بی جے پی کے ضلع نائب صدر کو نا معلوم بندوق برداروں نے گولیاں چلا کر ہلاک کردیا تھا۔

یاد رہے کہ میر نے دو بار بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ وادی کشمیر میں عام انتخابات کے اعلان کے بعد سے یہ پہلا سیاسی قتل ہے۔

اس سے پہلے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک سابق بی جے پی کارکن عبد الرشید بھٹ عرف مدن لال پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا تاہم وہ اس حملے میں بچ گئے تھے۔ جموں صوبے کے کشتواڑ علاقے میں آر ایس ایس کے ایک سرگرم کارکن کو ان کے محافظ سمیت ہلاک کردیا گیا۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.