ETV Bharat / state

نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر گھروں میں ادا کی گئی

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 7:33 PM IST

وادی کشمیر میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر آج نماز جمعہ اجتماعی طور پر ادا نہیں کی گئی۔ لوگوں نے نماز جمعہ کی جگہ نماز ظہر اپنے اپنے گھروں میں ادا کی۔

نماز جمعہ اپنے ہی گھروں میں ادا کی گئی
نماز جمعہ اپنے ہی گھروں میں ادا کی گئی

جموں و کشمیرمیں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے لوگ اضطراب میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

نماز جمعہ اپنے ہی گھروں میں ادا کی گئی

وہیں اس وائرس سے وادی کشمیرکے لوگوں کی بڑی تعداد متاثر ہورہی ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھی مسلسل لاک ڈاؤن جاری ہے۔ انتظامیہ کی طرف اس وبا کو روکنے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وادی میں انتظامیہ نے تمام اجتماعات پر روک لگا دی ہے اور لوگوں کو نماز جمعہ اپنی ہی گھروں میں پڑھنے کی اپیل کی ۔

اسی طرح آج ضلع بارہمولہ میں بھی لوگوں نے نماز جمعہ اپنے اپنے گھروں میں ہی ادا کی۔ انتظامیہ نے جمعہ کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے اور لوگوں کی نقل حرکت پر پوری طرح سے پابندی عائد کی گئی تھی۔

ادھر ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ جی این یتو نے ہمیں بتایا کہ ضلع میں لاکڈاؤن پر سختی سے عمل کروایا جا رہا ہے تاکہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورنٹائین سنٹروں میں ہر ممکن سہولیات دستیاب رکھی گئی ہے اور آنے والے ماہ مبارک کے پیش نظر تمام ضلع خصوصی رڈزون میں خانے پینے کی تمام تر اشیاء کو میصر رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.