ETV Bharat / state

بانڈی پورہ کے چار دیہات "ریڈ زون" قرار - غرض سے ضلع انتظامیہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ پائے گئے افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے پیش نظر ضلع کے چار دیہات کو کووڈ 19 کے حوالے سے انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر بانڈی پورہ  کے چار دیہات "ریڈ زون" قرار

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:23 PM IST

ضلع انتظامیہ نے ایک ہدایت نامہ جاری کرکے ضلع کے چار گاؤں کو ریڈ زون قرار دے کر ان دیہات کو کورونا وائرس کے حوالے سے کافی حساس قرار دیا ہے-

کورونا وائرس کے پیش نظر بانڈی پورہ  کے چار دیہات
کورونا وائرس کے پیش نظر بانڈی پورہ کے چار دیہات "ریڈ زون" قرار
کورونا وائرس پر قابو پانے اور اس کے پھیلاؤ کو مزید روکنے کی غرض سے ضلع انتظامیہ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایک ہدایت نامہ جاری کردیا گیا جس میں ضلع کے چار مقامات جن میں چندرگیر، بٹہ گنڈ حاجن، پیر محلہ حاجن اور سدکوٹ بالا شامل ہے کو ریڈ زون قرار دیا گیا اور لوگوں کو ان حساس مقامات پر مزید سختی سے احتیاط برتنے کی گزارش کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.