ETV Bharat / state

جموں: سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک - Four killed in accident on J-K Highway

جموں کے ججھر کوٹلی علاقے میں واقع جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور دیگر چھ زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 3:02 PM IST

Updated : Oct 31, 2019, 6:16 PM IST

پولیس کے مطابق کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک گاڑی ڈوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک

انہوں نے بتایا کہ صبح تقریبا چار بجے جبجر کوٹلی میں حادثہ پیش آیا۔ گاڑی میں اس وقت دس افراد سوار تھے، جن میں زیادہ تر مزدور بہار سے جموں جارہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک شدہ افراد کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

Four killed in accident on J-K Highway

Conclusion:
Last Updated : Oct 31, 2019, 6:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.