ETV Bharat / state

میونسپل کمیٹی کے چار افسر معطل - پہلگام

ریاست جموں و کشمیر میں حکام نے میونسپل کمیٹی کے چار ایکزیکیٹو افسران کو معطل کر دیا ہے۔

میونسپل کمیٹی کے چار افسر معطل
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:38 PM IST

ان پر مبینہ طور پر بندعنوانی، مالی خرد برد، غفلت اور لاپرواہی برتنے کا الزام عائد ہے۔

اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر نے اس بارے میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان ایکزیکیٹو افسران میں گاندربل کے ایکزیکیٹو افسر، پہلگام کے چیف ایکزیکیٹو افسر، بانڈی پورہ کے ایکزیکیٹو افسر اور اننت ناگ کے ایکزیکیٹو افسر شامل ہیں۔

اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر نے اربن ڈیولپمنٹ محکمہ اور ہاوزنگ کے ذریعے حکومت کو خط بھیج دیا ہے جس میں ان چار ایکزیکیٹو افسران کے مقدمے میں اینٹی کرپشن بیورو سے تفصیلی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.