ETV Bharat / state

غلام نبی آزاد کا کشمیر کے نوجوانوں کو سیاست کا شکار نا ہونے کا مشورہ

ضلع رامبن میں واقع تحصیل راج گڑھ کے دورے پر پہنچے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ و سابقہ وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وادی کشمیر میں تعلیم نوجوانوں کو اپنے ہبتر مستقبل کے لئے مین اسٹریم میں آنے کی ضرورت ہے۔

غلام نبی آزاد کا کشمیر کے نوجوانوں کو سیاست کا شکار نا ہونے کا مشورہ
غلام نبی آزاد کا کشمیر کے نوجوانوں کو سیاست کا شکار نا ہونے کا مشورہ
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 8:07 PM IST

غلام نبی آزاد کا کشمیر کے نوجوانوں کو سیاست کا شکار نا ہونے کا مشورہ

رامبن:ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ضلع رامبن کے دور دراز تصیل راجگڑھ میں پہنچے جہاں انہوں نے عوامی جلسے میں شرکت کی۔

رامبن ضلع کمیٹی کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں راجگڑھ تصیل کی مختلف پنچایت سے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس دوران کئی پارٹی رہنماؤں سابق وزیر غلام محمد سروری، سابقہ وزیر عبدالمجید وانی، پارٹی جزل سیکرٹری اینتا ٹھاکر، ایڈوکیٹ ارون سنگھ راجو، ضلع صدر رامبن دھرم سنگھ دیگری لیڈران نے عوام سے خطاب کیا۔انہیں غلام نبی آزاد کے دور حکومت میں ہوئے کاموں کو لیکر آگاہی دی۔

غلام نبی آزاد نے اپنے خطاب میں عوام سے گزارش کی کہ وتدریس یہ سیاست کے شکار نہ ہو اور ترقی روزگار تعلیم کو مدنظر رکھتے ہوئے آنے والے انتخابات میں جموں و کشمیر کو وقت کی حالات سے باہر نکالنے کیلئے ڈی اے پی اے پی کا ساتھ دے ۔تاکہ انکے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے جموں کشمیر کو ریاستی درجہ واپس لانے کی کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:اپنی پارٹی نے کونہ بل علاقہ میں کنونشن کا انعقاد کیا

ان کا کہنا ہے کہ جب ہماری حکومت بنے گی تو وہ سبھی ضروری قوانین بنائیں گے جو ان کی زمینوں کو تحفظ دے سکیں۔ ان کے بچوں کا روزگار کا بھی حق دلا سکے۔غلام نے مزید نے کہا کہ انکی پارٹی آنے والے پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات میں حصہ لے رہی ھے اور اگر انہیں اقتدارا ملتا ہے تو پچھلی بار سے زیادہ محنت سے وہ کام جموں کشمیر کی ترقی کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.