اسی دوران انہوں نے ایک ٹیوٹ پیغام میں کہا کہ ’ایک والد کے لیے یہ بہت ہی مشکل ہے کہ وہ اپنے لخت جگر کے جنازے کو کاندھا دے اور ایک ماں سے اپنا اولاد چھن جائے۔
انہوں نے پیغام میں مزید کہا کہ’ اب کشمیر میں اس طرح کی واردات میں اضافہ ہوا ہے، روزانہ اس طرح کی خبریں ملتی رہتی ہیں جو ہمیں پریشان کرتی ہیں۔
واضح رہے 11 سالہ عاطف اس وقت ہلاک ہوا جب عسکریت پسندوں نے تصادم میں اسے یرغمال بنا لیا تھا ۔