ETV Bharat / state

شہر کے مختلف وارڈ میں فوگنگ ڈرائیو - ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرے

مرکز زیرانتظام جموں و کشمیر کے اودھم پور سٹی کونسل کی جانب سے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لئے شروع کی گئی فوگنگ ڈرائیو شہر کے مختلف وارڈوں میں اس وقت جاری ہے۔

شہر کے مختلف وارڈ میں فوگینگ ڈرائیو
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 4:58 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:15 AM IST

اطلاع کے مطابق سٹی کونسل اس ماہ کے آخر تک شہر کے تمام 21 وارڈوں کو کور کرنے پر کام کر رہی ہے۔ تاکہ ڈینگی کے بڑھتے خطرات سے وقت رہتے نمٹا جا سکے۔ ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لئے شروع کی گئی فوگینگ ڈرائیو شہر کے مختلف وارڈوں میں اس وقت جاری ہے۔

شہر کے مختلف وارڈ میں فوگینگ ڈرائیو

ادھم پور میونسپل کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سنتوش کوتوال نے کہا ہے کہ ' فوگنگ ڈرائیو کے تحت اب تک 50فیصد وارڈوں کو کور کر لیا گیا ہے، امکان ہے کہ یہ کام وقت رہتے مکمل ہو جائےگا'۔

Intro:उधमपुर, 9 सितम्बर

डेंगू के बढ़ते खतरे से निपटने के लिए उधमपुर नगर परिषद द्वारा शुरू की गई फॉगिंग ड्राइव इन दिनों शहर के विभिन्न वार्डों में चल रही है।

नगर परिषद इस महीने के अंत तक शहर के सभी 21 वार्डों को कवर करने का कार्य कर रही है।

उधमपुर नगर परिषद के मुख्य कार्यकारी अधिकारी संतोष कोतवाल ने कहा, "फॉगिंग ड्राइव के तहत, 50% वार्डों को अभी तक कवर किया गया है, यह संभावना है कि यह कार्य मच्छरों के मौसम से पहले पूरा हो जाएगा।"

बाइट - संतोष कोतवाल, सीईओ नगर परिषद।Body:Fogging DriveConclusion:Fogging Drive
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.