ETV Bharat / state

ماہی گیر ایسوسی ایشن کا احتجاج - livelihood

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ماہی گیر ایسوسی ایشن نے آج منی سکریٹریٹ میں ڈی ڈی سی آفس کے سامنے کئی گھنٹوں تک احتجاج کیا اور دھرنا بھی دیا۔

ماہی گیر ایسوسی ایشن کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 3:57 AM IST

Updated : Apr 17, 2019, 6:01 AM IST

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ غیر قانونی طور ماہی گیری کا کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے ان کے روزگار کو بچایا جائے۔

ماہی گیر ایسوسی ایشن کا احتجاج

انہوں نے مچھلی پالن محکمے کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کے ملازمین غیر قانونی طور پر ماہی گیری کرنے والوں سے رشوت لے کر انہیں ایسا کرنے کی چھوٹ دیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ گزشتہ تین برس سے جاری ہے۔ جس کے باعث ان کا روزگار ختم ہونے کی کگار پر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جھیل ولر سے تقریبآ لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم ہوتا ہے۔مچھلیوں کے شکار کے علاوہ اسے سنگھاڈے اور ندرو بھی کافی مقدار میں حاصل ہوتے ہیں۔

دھرنا پر بیٹھے ماہی گیروں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی طور فراہم کی گئی تقریبآ تین سو لاینز کو منسوخ کرکے غیر قانونی طور اس کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

تاہم بعد میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے ان ماہی گیروں کے مطالبات کو جائز ٹھہراتے ہوئے ان سے ایک مہینے کی مہلت مانگ کر ان کے سبھی مطالبات کو پورا کرنے کا یقین دلایا۔ اور ساتھ ہی محکمہ مچھلی پالن کو بھی تنبیہ کرتے ہوئے معاملے کی فل فور چھان بین کرنے کا حکم دیا۔

Intro:

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.

باںڈی پورہ؛ ماہی گیر ایسوشن نے ڈی ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج اور دھرنا

اینکر؛ ماہی گیر ایسوسیشن باںڈی پورہ نے آج منی اسٹریٹ باںڈی پورہ میں ڈی دی سی آفس باںڈی پورہ کے سامنے کئ گھنٹوں تک احتجاج کیا اور دھرنا بھی دیا. ان کا مطالبہ ہے کہ غیر قانونی طور ماہی گیری کا کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے ان. کے روزگار کو بچایا جائے. انہونے کہا مچھلی پالن محکمے کے خلاف زور دار ناری بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کیا ان کے ملازمین غیر قانونی طور پر ماہی گیری کرنے والوں سے رشوت لے کر انہیں ایسا کرنے کی چھوٹ دیتے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ پچھلے تین سال سے جاری ہے. جس کے باعٹ ان کا روزگار ختم ہونے کی کدھار پر ہے

بایٹ؛ علی محمد؛ صدر ماہی گیر ایسوسیشن باںڈی پورہ 

وائس اور ایک؛ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ جھیل ولر سے قریبآ لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم ہوتا ہے. مچھلیوں کے شکار کے علاوہ اسے سنگھاڈے اور ندرو بھی کافی تعداد میں حاصل ہوتے ہیں. دھرنا پر بیٹھے ماہی گیروں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی طور فراہم کی گئی قریبآ تین سو لاینز کو فل فور منسوخ کرکے غیر قانونی طور اس کاروبار میں ملوٹ افراد کے خلاف فوری طور کاروئ کی جائے. تاہم بعد میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور ڈی ڈی سی باںڈی پورہ نے ان ماہی گیروں کے مطالبات کو جائز ٹھہراتے ہوئے ان سے ایک مہینے کی مہلت مانگ کر ان کے سبھی مطالبات کو پورا کرنے کا یقین دلایا. او ساتھ ہی محکمہ مچھلی پالن کو بھی تنبیہ کرتے ہوئے معاملے کی فل فور چھان بین کرنے کا حکم دیا. 

Plz edit video files

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.

Body:

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.

باںڈی پورہ؛ ماہی گیر ایسوشن نے ڈی ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج اور دھرنا دیا. کہتے ہیں کہ ان کا روزگار خطرے میں ہے.

اینکر؛ ماہی گیر ایسوسیشن باںڈی پورہ نے آج منی اسٹریٹ باںڈی پورہ میں ڈی دی سی آفس باںڈی پورہ کے سامنے کئ گھنٹوں تک احتجاج کیا اور دھرنا بھی دیا. ان کا مطالبہ ہے کہ غیر قانونی طور ماہی گیری کا کام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے ان. کے روزگار کو بچایا جائے. انہونے کہا مچھلی پالن محکمے کے خلاف زور دار ناری بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کیا ان کے ملازمین غیر قانونی طور پر ماہی گیری کرنے والوں سے رشوت لے کر انہیں ایسا کرنے کی چھوٹ دیتے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ پچھلے تین سال سے جاری ہے. جس کے باعٹ ان کا روزگار ختم ہونے کی کدھار پر ہے

بایٹ؛ علی محمد؛ صدر ماہی گیر ایسوسیشن باںڈی پورہ 

(ولر کے کنارے آباد درجنوں گاوں کاروزگار ولر سے ہی منسلک ہے. تاہم غیر قانونی طور شکار کرنے والے افراد ایسے جھالوں کا استعمال کرتے ہیں جن میں بڑی مچھلیوں کے کے ساتھ بے حد چھوٹی مچھلیوں کا شکار بھی ہوتا ہے. جس کے باعٹ رفتہ رفتہ ولر میں مچھلیوں کی تعداد میں کمی واقعہ ہوئی ہے. ہم نے مچھلی پالن محکمے کو تعاون دینے کا پورا یقین دلایا تھا. تاہم وہ اپنی جیبیں برنے میں مصروف ہیں)

وائس اور ایک؛ یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ جھیل ولر سے قریبآ لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم ہوتا ہے. مچھلیوں کے شکار کے علاوہ اسے سنگھاڈے اور ندرو بھی کافی تعداد میں حاصل ہوتے ہیں. دھرنا پر بیٹھے ماہی گیروں نے مطالبہ کیا کہ غیر قانونی طور فراہم کی گئی قریبآ تین سو لاینز کو فل فور منسوخ کرکے غیر قانونی طور اس کاروبار میں ملوٹ افراد کے خلاف فوری طور کاروئ کی جائے. تاہم بعد میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور ڈی ڈی سی باںڈی پورہ نے ان ماہی گیروں کے مطالبات کو جائز ٹھہراتے ہوئے ان سے ایک مہینے کی مہلت مانگ کر ان کے سبھی مطالبات کو پورا کرنے کا یقین دلایا. او ساتھ ہی محکمہ مچھلی پالن کو بھی تنبیہ کرتے ہوئے معاملے کی فل فور چھان بین کرنے کا حکم دیا. 

Plz edit the video files

Sent from my Samsung Galaxy smartphone.

Conclusion:
Last Updated : Apr 17, 2019, 6:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.