ETV Bharat / state

ساتھرہ میں محمکہ مچھلی پالن برائے نام

ساتھرہ میں محکمہ مچھلی پالن کے لئے انتظامیہ نے عمارت تو تعمیر کی لیکن مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ عمارت برائے نام ہے اور یہاں کوئی ملازم موجود نہیں ہوتا۔

fisheries department building in shambles in mandi, poonch
ساتھرہ میں محمکہ مچھلی پالن برائے نام
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:18 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے بلاک ساتھرہ اور بلاک منڈی میں کئی محکمے اپنا کام ایمانداری سے نہیں کر رہے ہیں جس کی تازہ مثال محکمہ مچھلی پالن ہیں-

ضلع میں محکمہ مچھلی پالن اب تک زمینی سطح پر برائے نام ہی نظر آرہا ہے یا پھر منظور نظر لوگوں کے لئے ہی کارگر ثابت ہو رہا ہے-

ساتھرہ میں محکمہ مچھلی پالن کے لئے انتظامیہ نے عمارت تو تعمیر کی لیکن مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ عمارت برائے نام ہے اور یہاں کوئی ملازم موجود نہیں ہوتا۔

ساتھرہ میں محمکہ مچھلی پالن برائے نام

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ دفتر سے کسی فرد کو لائیسنس تک اجراء نہیں کیا گیا ہے اور جس مقصد کے لئے اس محکمہ کا قیام عمل میں لایا گیا تھا وہ مقصد پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے-

نائب سرپنچ شاہ حسین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے یہ عمارت تالا بند ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں۔انہوں نے کہا اج عمارت اس قدر خستہ ہوچکی ہے کہ کبھی بھی گر سکتی ہے۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ مچھلی پالن کی توجہ اس طرف مبزول کرے تاکہ لوگوں کو فائدہ پہنچے۔

Intro:بلاک ساتھرہ میں محمکہ مچھلی پالن برائے نامBody:محکمہ مچھلی پالن یا عوام کے ساتھ دھوکہConclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ کے بلاک ساتھرہ اور بلاک منڈی میں ہر محکمہ زمینی سطح پر عوام کو فائیدہ دینے کی غرض سے فعال ہیں - لیکن محکمہ مچھلی پالن اب تک زمینی سطح پر برائے نام ہی نظر آرہا ہے۔ یا پھر منظور نظر لوگوں کے لئے ہی کارگر ثابت ہوا ہوگا- ساتھرہ میں محکمہ مچھلی پالن کی عمارت گزشتہ کئی سالوں سے تعمیر ہے لیکن اس کا تالا کبھی بھی کھلا نظر نہیں آیا- اس حوالے سے سرپنچ حلقہ پنچائیت فضل احمد نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے عمارت کی تعمیر عمل میں لائی گئی ہے- لیکن اب کچھ براے نام ہی نظر آرہا ہے- نہ ہی کبھی کوئی ملازم یا آفیسر نظر آیا اور نہ ہی کوئی کام ہی زمینی سطح پر دیکھنے کو مل رہا ہے- یہاں تک کہ کسی ایک فرد کو لائیسنس تک اجراء کیا گیا ہے- اور نہ ہی کوئی دوسری سہولیات عوام کو دی جارہی ہیں- جس مقصد سے اس محکمہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے- وہ مقصد پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے- جبکہ نائیب سرپنچ شاہ حسین شاہ نے بات کرتے ہوے کہا گزشتہ کئی سالوں سے اس عمارت کا تالا کبھی کھلا ہوا نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی عوام کو اس محکمہ سے کوئی مفاد ہوا ہے- جبکہ اس عمارت کے لئے زمین بھی مہیاء کی گئی لیکن اج تک ایک لائیسنس بھی اجراء نہ کیا گیاہے- اور نہ ہی لوگوں کو مچھلی پالن کے لئے تالاب یا کہ مزید سہولیات فراہم کی گئی اور نہ ہی عوام کو کبھی جانکاری فراہم کی گئی ہے- اور اج حال یہ ہے کہ عمارت بلکل گرنے کے قریب ہے- محکمہ مچھلی پالن براے نام نظر آرہاہے- انہوں نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے اپیل کی کہ وہ اس محکمہ کی طرف اپنی توجہ مبزول کرتے ہوے اس دفتر کو کھولوانے کی مانگ کی ہے- اس موقع پر جمال دین شیخ نائیب سرپنچ شاہ حسین شاہ محمد شریف محمد طفیل لطیف چوہان سید خادم حسین شاہ وغیرہ نے محکمہ کو ھدائیت جاری کی جائی تاکہ اس عمارت کے تالے کھول کر عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.