ETV Bharat / state

آگ کی ہولناک واردات میں تین رہاشی مکانات خاکستر - بانڈی پورہ ضلع کے گریز

بانڈی پورہ ضلع کے گریز جرنیال میں کل شام دیر گئے آگ کی ہولناک واردات میں تین رہاشی مکانات مکمل خاکستر ہوگئے ہیں۔

آگ کی ہولناک واردات میں تین رہاشی مکانات خاکستر

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:07 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ آگ اچانک ایک رہاشی مکان میں نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دوسرے مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ۔جس کے دوارن تین رہائشی مکان مکمل طور خاکستر ہوگئے۔

جس کے دوران گھر کا سارا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ادھر بانڈی پورہ کے ڈی سی آفس میں کل رات نو بجے کے قریب اگ اچانک نموردار ہوئی۔

آگ کی ہولناک واردات میں تین رہاشی مکانات خاکستر

آگ نے بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لیا جس کے دوران فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کو مطلع کیا گیا ۔

فائر اینڈ ایمرجنسی فوری پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا ۔
تاہم آگ نے پلانگ سیکشن میں آفس ریکارڈ کو جزوی طور نقصان پہنچا۔

بتایا جاتا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے نمودار ہوئی ۔
ادھر پولیس نے دونوں جگہوں کا معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہیں ۔

Intro:Body:

jhjh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.