ETV Bharat / state

شوپیان: سرکاری اسکول میں آتشزدگی - سکولی عمارت کو نقصان

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے اسکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

شوپیان: سرکاری اسکول میں آتشزدگی
شوپیان: سرکاری اسکول میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 8:37 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے نادی گام علاقے میں قائم ایک سرکاری میڈل اسکول میں آگ لگنے سے اسکول کی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق جمعرات کی شام نادی گام شوپیان میں ایک سرکاری اسکول میں اچانک آگ لگ گئی۔

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر جلد قابو پا لیا گیا۔

تاحال آگ لگنے کی وجہ نہیں معلوم ہو سکی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اسکول میں بجلی کا کوئی انتظام نہیں ہے، اس لیے شاٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.