آگ کی واردات کی خبر سنتے ہی ڈپٹی کمشنر راجندر سنگھ تارا ڈپٹی کمشنر آفیس کے ملازمین موقعہ پر پہنچے اور فائر برگیڈ کی گاڑی تا موجودہ ملازمین نے آگ پر قابو پایا لیکن تب تک لاکھوں کا سامان راکھ ہوگیا تھا۔
اس بارے میں ڈپٹی کمشنر کشتواڑ راجندر سنگھ تارا نے کہا کہ آگ اچانک نمودار ہوئی جو کہ بجلی شارٹ سرکٹ کے سبب لگی تھی ۔
بتادیں اس وقت جموں وکشمیر میں آگ کی واردات میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ، آئے دن آگ کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں جو کہ باعث تشویش ہے۔