ایف آئی آر میں گنگا کے بھتیجے اور بھائیوں کا نام بھی ہیں۔
ایف آئی آر میں کل 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
![بی جے پی رہنما چندر پرکاش کے خلاف ایف آئی آر درج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8201700_941_8201700_1595925276526.png)
![بی جے پی رہنما چندر پرکاش کے خلاف ایف آئی آر درج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8201700_1053_8201700_1595925332842.png)
خیال رہے کہ بی جے پی کے دو رہنماؤں چندر پرکاش گنگا اور ستیش شرما کے مابین ایک تنازعہ چل رہا تھا۔
اس کی وجہ سے محکمہ نے کچھ دن پہلے ہی فیصلہ لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیے:جموں و کشمیر: کورونا سے مزید 470 افراد متاثر
گنگا پر یہ الزام لگایا گیا کہ اس نے ستیش شرما کی اراضی پر قبضہ کرلیا ہے۔جس کی قیمت ایک کروڑ روپئے سے زائد بتائی جاتی ہے۔