ETV Bharat / state

گاندربل : برف کی وجہ سے اسکولی بچوں کو مشکلات

وادی کشمیرکے دوردراز علاقوں میں بچوں کو اسکولوں میں پہنچنے کے لیے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

author img

By

Published : Mar 16, 2019, 12:19 AM IST

RELATED PHOTO

گاندربل ضلع کے رئزن علاقے میں اسکولی بچوں کو اپنے اسکولوں تک پہنچنے کے دوران برف سے بھرے راستوں اور اسکول میں پہنچنے کے بعد بھی گرمی کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہاں اسکولوں کے باہر برف کی چٹانیں ایسی جمی ہیں گویا چلئی کلان کے ایام اب شروع ہونے والے ہیں۔

RELATED VIDEO

اس علاقے میں اگرچہ اسکول تک اساتذہ اور اسکولی بچے وقت پر پہنچ رہے ہیں تاہم اسکول کا کام کاج روز کی طرح نہیں ہو رہا ہے۔

ان بچوں کا کہنا ہے کہ وہ صبح یہاں پہنچنے کے بعد صبح کی دعا نہیں پڑھ پاتے ہیں نہ ہی کھیل کود کر پاتے ہیں۔

علاقے کے لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ تعلیم نے سرمائی تعطیلات کے بعد اسکولوں کو کھولنے کا حکم تو دیا ہے تاہم ان دور دراز علاقوں میں ابھی بھی برف ہٹانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں سارے کام کاج چھوڑ کر اپنے بچوں کو صبح اسکولوں تک پہنچانا اور شام کو پھر واپس لانا پڑتا ہے جو صرف چند منٹوں کا کام تھا لیکن برف صاف نہ کرنے کی وجہ سے انہیں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو جلد سے جلد تمام ضروری مقامات سے برف ہٹاناچاہئیے تاکہ اسکولی طلبہ کسی حادثے کا شکار نہ بن جائیں۔

ارشاد بیگ ای ٹی وی بھارت گاندر بل

Intro:وادی کشمیرکے دوردراز علاقوں میں بچوں کو سکولوں میں پہنچنے کے لیے کئ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

گاندربل ظلع کے رئزن علاقے میں اسکولی بچوں کو اپنی اسکولوں تک پہنچنے کے دوران برف سےبھرے راستوں اور سکول میں پہنچنے کے بعد بھی گرمی کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہاں اسکولوں کے باہر برف کی چٹانیں ایسی جمی ہے گویا چلیکلان کے ایام اب شروع ہونے والے ہے۔

اس علاقے میں اگرچہ اسکول تک استادہ سایبان اور اسکولی بچے وقت پر پہنچ رہے ہیں تاہم سکول کا کام کاج روز کی طرح نہیں چل پا رہا ہے۔

ان بچوں کا کہنا ہے کہ وہ صبح یہاں پہنچنے کے بعد صبح کی پریر، دعا نہیں پڑھ پاتے ہیں نہ ہی کھیل کود کے لئے دوڑ دھوپ کر پاتے ہیں۔

Body:علاقے کے لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ تعلیم نے سرمائی تعطیلات کے بعد اسکولوں کو کھولنے کا حکم تو دیا ہے تاہم ان دور دراز علاقوں میں ابھی بھی برف ہٹانے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں سارے کام کاج چھوڑ کر اپنے بچوں کو صبح اسکولوں تک پہنچانا اور شام کو پھر واپس لانا پڑتا ہے جو صرف چند منٹوں کا کام تھا لیکن برف صاف نہ کرنے کی وجہ سے انہیں کئ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو جلد سے جلد تمام ضروری جگہوں سے برف ہٹاناچاہئیے تاکہ اسکولی طلبہ کسی حادثے کے شکار نہ بن جایے ۔

بیگ ارشاد ای ٹی وی بھارت گاندربل۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.