ETV Bharat / state

پلوامہ میں تصادم، 3 عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 2:19 PM IST

Updated : Oct 20, 2020, 6:02 PM IST

پلوامہ کے ہکلری پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کے روپوش ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی اسی دوران تصادم کے دوران 3 عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

پلوامہ میں تصادم شروع
پلوامہ میں تصادم شروع

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ہکلری پورہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

پلوامہ میں تصادم،2 عسکریت پسند ہلاک
ملہورہ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی۔

اسی دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں اب تک 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

تلاشی مہم کے دوران تصادم شروع ہوا۔

Last Updated : Oct 20, 2020, 6:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.