ETV Bharat / state

اننت ناگ میں تصادم - اننت ناگ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ٹنگ پاوہ کوکرناگ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا اسی دوران عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

گولیوں کے تبادلے کے بعد عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 11:23 AM IST

سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر موصول ہوئی تھی، جس کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا اور تلاشی کاروائی شروع کی گئی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔

جس کے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع کی بناء پر فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز اور پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی کے تحت ٹنگ پاوہ علاقے کا محاصرہ کیا گیا جسکے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

اننت ناگ کے ٹنگ پاوہ کوکرناگ علاقے میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔

تاہم ذرائع کے مطابق گولیوں کے تبادلے کے بعد وہاں پر موجود عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ لیکن عسکریت پسندوں پر قابو پانے کے لئے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

اننت ناگ ضلع میں موبائل انٹرنیٹ کی خدمات کو بھی معطل کی گئی ہے۔

علاقے میں تلاشی کاروائی جاری ہے۔

Intro: گولیوں کے تبادلے کے بعد عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

Body:اننت ناگ کے ٹنگ پاوہ کوکرناگ علاقے میں فورسز اور ملی عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر ہوا۔ جسکے بعد پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔ ذرایع کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع کی بنا پر فوج کی 19 راشٹریہ رائفلز اور پولیس و سی آر پی ایف کی مشترکہ کاروائی کے تحت ٹنگ پاوہ علاقے کا محاصرہ کیا گیا جسکے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ تاہم ذرائع کے مطابق گولیوں کے تبادلے کے بعد وہاں پر موجود عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ لیکن ملی عسکریت پسندوں پر قابو پانے کےلئے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ ادھر اننت ناگ ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کی گئ ہے

Conclusion:Fayaz Lolu Etv Bharat Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.