ETV Bharat / state

ریاسی میں فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لیڈنگ - پائلٹ محفوظ ہیں

جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی صورتحال کے وجہ سے اتارنا پڑا۔

ریاسی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لیڈنگ
ریاسی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لیڈنگ
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 3:31 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:33 AM IST

اطلاعات کے مطابق ریاسی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی طور پر اتارنا پڑا جس میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا بلکہ دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ ٹکنیکی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لیڈنگ کرنا پڑی۔ یہ واقعہ روڈ نالہ کے پاس پیش آیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.