ETV Bharat / state

Efforts to promote Agriculture in Kashmir: کشمیر میں زراعت کو فروغ دینے کی کوششیں - Kashmir Agriculture Department

کشمیر کے ایگریکلچر کو فروغ دینے کے لیے سیڈ ملٹی فیکیشن فارم میں الگ الگ قسم کی سبزیاں اور پودے اگائے جاتے ہیں جیس میں گاجر، مولی، ٹماٹر، مرچ، بینگن اور دیگر کئی اقسام کی سبزیاں شامل ہیں۔ تیار ہونے کے بعد سبزیوں کو لال منڈی سرینگر میں فروخت ہونے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔ Efforts to promote Agriculture in Kashmir

کشمیر میں زراعت کو فروغ دینے کی کوششیں
کشمیر میں زراعت کو فروغ دینے کی کوششیں
author img

By

Published : May 17, 2022, 7:00 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل بونيار ہیڈ کوارٹر سے 10 کلو میٹر کی دوری پر واقع سیڈ ملٹی فیکیشن فارم ترک کانجن علاقے میں واقع ہے جو 41 کنال کی زمین میں بنا ہوا ہے اس فارم میں مختلف قسم کی سبزیاں اور سبزیوں کے بیج لگائے جاتے ہیں۔

کشمیر کے ایگریکلچر کو فروغ دینے کے لیے فارم میں الگ الگ قسم کی سبزیاں اور پودے اگائے جاتے ہیں جیس میں گاجر، مولی، ٹماٹر، مرچ، بینگن اور دیگر کئی اقسام کی سبزیاں شامل ہیں۔ تیار ہونے کے بعد سبزیوں کو مختلف ایگریکلچر دفتروں میں اور لال منڈی سرینگر میں فروخت ہونے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔ اس فارم میں ہر سال لاکھو پودے تیار کیے جاتے ہیں جو وادی کے الگ الگ ایگریکلچر دفتروں میں بھیجے جاتے ہیں۔ Efforts to promote Agriculture in Kashmir

فارم مینیجر عمر پال سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ 41 کنال کا فارم ہے اس میں عربی کی فصل الگ ہوتی ہے اور خریف کی الگ اور ہم ہر سال یہاں بڑی تعداد میں سبزیوں کے بیج اور سبزیاں اگاتے ہیں اور سبزیاں تیار ہونے کے بعد ہم اسے لال منڈی سرینگر فروخت کے لیے بھیج دیتے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

محکمہ ایگریکلچر کے ایک ملازم راجہ ساگر نے کہا کہ 'ہمارے یہاں جو فارم منیجر ہیں وہ کافی اچھا کام کر رہے ہیں ہم یہاں گاجر، کدو، مولی، کھیرا، اور مختلف قسم کی سبزیاں اگاتے ہیں ہم ان سبزیوں کو نکال کر ہارویسٹنگ کرکے لال منڈی سرینگر دفتر روانہ کردیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.