ETV Bharat / state

Kho Kho and Kabaddi competition پلوامہ میں لڑکیوں کے لئے کھو کھو اور کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2023, 5:05 PM IST

ضلع پلوامہ میں واقع وومنز ڈگری کالج کے میدان میں لڑکیوں کے لئے وزنل انٹر اسکول کھو کھو اور کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 200 لڑکیوں نے شرکت کی۔لڑکیوں میں مقابلے کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا گیا۔

پلوامہ میں لڑکیوں کے لئے وزنل انٹر اسکول کھو کھو اور کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع وومنز ڈگری کالج کے میدان میں لڑکیوں کے لئے وزنل انٹر اسکول کھو کھو اور کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 200 لڑکیوں نے شرکت کی۔لڑکیوں میں مقابلے کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ پرنسپل خواتین ڈگری کالج پلوامہ ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس آفیسر پلوامہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جنہوں نے ان کھیلوں کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر مہمانوں نے کہا کہ پلوامہ کے طلباء باصلاحیت ہیں اور تمام کھیلوں کی سرگرمیوں میں آسانی سے حصہ لے سکتے ہیں۔ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلباء کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی لڑکوں کی طرح آگے بڑھے سکے۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کا فرض ہے کہ وہ طلباء کو کھیلوں کے پروگراموں میں حصہ لینے کی ترغیب دے اور تعلیمی اداروں کے طلباء کی کھیلوں کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائے جس سے وہ خود کو جسمانی طور پر تندرست رکھنے کے قابل بھی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Hockey Tournament پلوامہ میں صوبائی سطح کا ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس پلوامہ کے ضلع آفسر جگدیش رائے شرما نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی لڑکیاں بھی باصلاحیت ہے جو کس بھی کھیل مقابلے میں حصہ لے کر اپنا نام روش کرسکتی ہیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح سے خواتین کو بااحتیار بنایا جاسکتا ہے ساتھ ہی وہ جسمانی اور ذہنی تندرست رہ سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.