ETV Bharat / state

زمین کھسکنے سے درجنوں کنبوں کو خطرہ لاحق

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دریا کنارے زمین کھسکنے سے علاقہ ناقابل رہائش بن چکا ہیں اور درجنوں کنبے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 4:42 PM IST

dozens of residential homes in the tehsil mandi are at risk of slipping into river
زمین کھسکنے سے درجنوں کنبوں کو خطرہ لاحق

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچائت ملکاں محلہ دھکڑاں والی میں تیس سے زاید رہائشی مکان دریا کے کنارے آباد ہیں جو ہمیشہ پسیوں کی زد میں آنے کے خطرے سے دوچار رہتے ہیں۔

یہاں ایک سرکاری سکول اور ایک مسجد شریف بھی آباد ہیں اور اکثر لوگ پسیا گِر آنے کی وجہ سے خطے کے سائے تلے زندگی بسر کرتے ہیں-

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دریا کنارے زمین کھسکنے سے علاقہ ناقابل رہائش بن چکا ہیں اور درجنوں کنبے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں محکمہ فلڈ کنٹرول کو کئی بار مطلع کیا گیا تاہم محکمہ ٹس سے مس نہیں ہوتا-

زمین کھسکنے سے درجنوں کنبوں کو خطرہ لاحق

انہوں نے مزید کہا کہ نومبر میں ضلع ترقیاتی کمیشنر نے ازخود علاقہ کی ابہتر حالت کا معائنہ کیا اور 2 دسمبر 2019 کو محکمہ فلڈ کنٹرول کو موقع پر بھیجنے کا وعدہ کیا تھا لیکن قریب ایک ماہ گزر جانے کے بعد بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے ایک بار پھر ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمہ مال اور محکمہ فلڈ کنٹرول کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مزکورہ علاقہ میں لوگوں کی مشکلات کو حل کریں۔

Intro:منڈی میں بائییس رہائیشی مکان پسی کی زد میںBody:محکمہ فلڈ کنٹرول ایریگیشن کو ٹس سے مس نہیں
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچائیت ملکاں محلہ دھکڑاں والی میں بائیس سے زائید رہائیشی مکان دریا کی زد میں آکر پڑنے والی پسی کی زد میں ہیں - جبکہ ایک سرکاری سکول کی عمارت اور ایک مسجد شریف بھی سخت ترین پسی کی زد میں ہیں - لیکن محکمہ فلڈ کنٹرول کو کوئی خبر تک نہیں ہے- اس حوالے سے رہائیشی باشندہ منظور احمد روشن دین نے ذرائع سے بات کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے محلہ دھکڑاں والی محلہ عیساء والی محلہ بہیک کے بائیس سے زائید مکان پسی کی زد میں آکر بُری طرح ناقابل رہائیش بن چکے ہیں - یہاں تک کہ زمین بھی پسی کی وجہ سے دریابُرد اور سینکڑوں درخت اور پھل دار درخت بھی برباد ہوچکے ہیں - مال مویشی کو پانی تک پلانے اور چلنے کے لئے راستے تک نہیں رہے ہیں - ہر سال دس سے پندرہ میٹر پسی آبادی کی طرف آتی ہے- اور اج یہاں تک خطرناک پسی بن چکی ہے-کہ پورے اڑائی ملکان کے دو وارڈ کے سوسے زائید مکان پسی کی زد میں ہیں اور دن بدن یہ زمین پسی کی وجہ سے کھسک رہی ہے- انہوں نے کہا اتنی مشکلات کے باوجود بھی کوئی انتظامیہ کا شخص یہاں تک نہ پہونچاہے- اور نہ ہی اس غریب عوام کی کسی نے فریاد سنی ہے- قریب میں سڑک ہونے کے باوجود بھی کسی آفیسران نے اپنی گاڑی سے اتر کر اس طرف قدم رکھنابھی گوارا نہیں سمجھا ہے- جو کہ قابل افسوس ہے- انہوں نے کہا نومبر میں ضلع ترقیاتی کمیشنر کو یہاں روک کر اس کا آنکھوں سے معائینہ کروایا گیا- جنہوں نے 2 دسمبر 2019 کو محکمہ فلڈ کنٹرول کو موقع پر بھیجنے کا وعدہ کیا تھا لیکن قریب ایک ماہ گزر جانے کے بعد وہ وعدہ بھی پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے- انہوں نے ایک بار پھر ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ سے اپیل کی ہے کہ وہ انتظامیہ کو بلخصوص محکمہ مال اور محکمہ فلڈ کنٹرول کو ھدائیت جاری کریں کہ وہ اس پسی کے زد میں آنے والے مکینوں کی فریاد سنیں - اور جس دریاں کی وجہ سے ان محلہ جات کو نقصان ہورہا ہے- اس کو دوسری جانب موڑوانے اور یہاں کریٹ وغیرہ لگانے کا بندوبست کرے اگر ایسا نہیں تو یہاں کے مکینوں کو کہیں محفوظ مقام پر جگہ فراہم کی جائیں جہاں یہ اپنی زندگی بسر کرسکیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.