ETV Bharat / state

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج - protest

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے کی رانی پارک کے علاقے میں آج سخت گیر موقف رکھنے والی پارٹی ڈوگرہ فرنٹ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا۔

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 10:02 AM IST

احتجاج کرنے والے فرنٹ کے کارکنوں نے پاکستان اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور پاکستان کا قومی جھنڈا نذرآتش کر دیا۔

جموں میں پاکستان کے خلاف احتجاج

احتجاج کی قیادت کررہے ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے خلاف ایک ہی بار لگاتار جنگ کرے تاکہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو ختم کیا جائے اور بھارت کی سرزمین پر کسی قسم کا دہشت گرد حملہ نہ ہوں اور یہ صرف تب ممکن ہوگا جب 1971 جنگ کی طرح پاکستان کو نشانہ بنایا جائے گا۔'

Intro:جموں  میں ڈوگرہ فرنٹ کا پاکستان  کے خلاف احتجاج کیا 

ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے رانی پارک کے علاقے میں اج سخت گیر موقف رکھنے والی پارٹی ڈوگرہ فرنٹ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کررہے فرنٹ کے  کارکنوں نے پاکستان  اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور    پاکستان کا قومی جھنڈا نذرآتش کیا۔

 احتجاج کی قیادت کررہے ڈوگرہ فرنٹ کے صدر اشوک گھپتا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ہندوستان کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے خلاف ایک ہی بار لگاتار جنگ کرے تاکہ جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو ختم کیا جاے اور ہندوستان کی سرزمین پر کسی قسم کا دہشت گرد حملہ نہ ہوں اور یہ صرف تب ممکن ہوگا جب 1971 جنگ کی طرح پاکستان کو نشانہ بنایا جاے 

Body:جموں  میں ڈوگرہ فرنٹ کا پاکستان  کے خلاف احتجاج کیا 

Conclusion:ریاست جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے رانی پارک کے علاقے میں اج سخت گیر موقف رکھنے والی پارٹی ڈوگرہ فرنٹ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا احتجاج کررہے فرنٹ کے  کارکنوں نے پاکستان  اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی اور    پاکستان کا قومی جھنڈا نذرآتش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.