ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک تین زخمی - Road accident

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں ایک سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک تین زخمی
سڑک حادثہ میں دو خواتین ہلاک تین زخمی
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:32 PM IST

ابتدائی تفصیلات کے مطابق سڑک حادثہ پیر کے روز دیر شام رونما ہوا جب ایک الٹو گاڑی زیر نمبر JK06A-8783 بھدرواہ کے سیاحتی مقام گلڈنڈا بنی سے واپس آ رہی رہی تھی کہ اچانک حادثہ کا شکار ہوئی۔

حادثے کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں اور پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بچاؤ کاروائی شروع کر دی اور زخمیوں کو فوریً طور سب ضلع اسپتال بھدرواہ منتقل کیا گیا ۔جہاں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسیں ۔

دریں اثناء ایک اور خاتون جن کو بھدرواہ سے جموں کی طرف منتقل کیا گیا تھا راستہ میں دم توڑ گہئی۔ جبکہ شدید طور تین زخمیوں کو جموں میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے ۔

حادثہ میں ہلاک شدہ خواتین کی شناخت ریشما بیگم زوجہ غلام نبی ٹاک ،نسیمہ بیگم زوجہ تصدق حسین زرگر عمر 57 سال سکنہ ٹھاٹھری کے طور ہوئی جبکہ زخمیوں کی شناخت بشارتہ بیگم زوجہ مرحوم غلام نبی ٹاک، ، گلناز بانو دختر غلام نبی ٹاک، محمد علیاس سکنہ ٹھاٹھری کے طور ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.