ETV Bharat / state

ضلع رامبن کو کورونا ویکسینیشن میں اول مقام

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 7:37 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا ویکسنیشن مہم میں ضلع رامبن نے اول نمبر حاصل کیا ہے۔

ضلع رامبن نے کورونا ویکسینیشن میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ ساتھ ہی فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسینیشن کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 16 جنوری کو ملکی سطح پر شروع کی گئی کورونا ویسکینیشن مہم کے تحت جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔

فرنٹ لائن ورکرز میں پہلے نمبر پر میڈیکل اسٹاف کے بعد سیکورٹی فورسز کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ کورونا ٹیکہ لگانے والے افراد نے عوام سے اپیل کی کہ افواہوں پر دھیان دیئے بغیر اپنی باری آنے پر کورونا ویسکینشن مہم میں شامل ہو کر اپنا فرض ادا کریں۔

وہیں، چیف میڈیکل افسر رامبن نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ضلع رامبن کو ملے ٹارگیٹ کو حاصل کرنے میں ان کی ٹیم کامیاب ہوئی ہے جس کی وجہ سے ضلع رامبن کو جموں و کشمیر میں کورونا ویکسنیشن مہم میں اول نمبر حاصل ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.