ETV Bharat / state

Civic Action Prgramme In Ramban ضلع رامبن کے تھانہ رامسو میں شہری ایکشن پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 12, 2023, 7:11 PM IST

پہاڑی ضلع رامبن میں ضلع پولیس رامبن کی جانب سے پولیس اسٹیشن رامسو میں سیوک ایکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا

ضلع رامبن کے تھانہ رامسو میں شہری ایکشن پروگرام کا انعقاد

رامبن : مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے رامسو تھانے کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام ضلع پولیس سربراہ رامبن، موہیتا شرما کی رہنمائی میں منعقد کیا گیا ہے۔

پروگرام کی صدارت نثار احمد کھوجا، سب ڈویژن پولیس آفیسر بانہال نے کی۔اس پروگرام کے دوران 43 نامزد استفادہ جن میں طلباء، بوڑھے، بیواؤں اور خصوصی طور پر معذور افراد کو تعلیمی اور مسابقتی کتابیں تقسیم کی گئیں جو مختلف امتحانات جن میں UPSC، JKAS، NEET وغیرہ کی تیاری کیلئے مفید ہوسکتی ہیں اس کے علاوہ اس پروگرام میں ، وہیل چیئر، ٹرائی سائیکلیں، الیکٹرک کمبل۔ بالترتیب تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایس ڈی پی او بانہال نے کہا کہ محکمہ پولیس عام لوگوں اور پولیس کے درمیان بہتر تعلقات اور افہام و تفہیم کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد کر رہا ہے۔ انہوں نے تعلیم کی اہمیت و افادیت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:National Deworming Campaign ڈی سی بڈگام نے ضلع میں نیشنل ڈی ورمنگ مہم کا افتتاح کیا

اس موقع پر انسپکٹر سروپ سنگھ تھانہ پولیس انچارج رام سو کے علاوہ دیگر افسران/ اہلکار تقریب میں موجود تھے پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگوں نے محکمہ پولیس کے اس قدم کا شکریہ ادا کیا اور اس کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ جموں و کشمیر پولیس مستقبل میں بھی اس قسم کے پروگرام منعقد کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.