ETV Bharat / state

District Level T20 Cricket Tournament پلوامہ میں ضلع سطح ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

author img

By

Published : Jul 11, 2023, 12:54 PM IST

ضلع پلوامہ ترقیاتی کمشنر بشارت قیوم نے ضلع پلوامہ میں ضلع سطح ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔نوجوان کرکٹروں نے جوش و خروش کے ساتھ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔

پلوامہ میں ضلع سطح ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پلوامہ :مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں کھیل کود کے ساتھ ہزاروں نوجوان منسلک ہو رہے ہیں۔یہاں کے نوجوانوں نے ملکی سطح پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے میں مصروف ہیں۔وہی آگر ہم ضلع پلوامہ کی بات کریں تو یہاں کے نوجوانوں میں بھی صلاحیت کی کمی نہیں ہے۔

یہاں کے نوجوانوں نے ملکی سطح پر مختلف کھیل مقابلوں میں حصہ لے کر ضلع پلوامہ کا نام روشن کیا۔ضلع انتظامیہ کے ساتھ محمکہ کھیل کود بھی زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے کام کررہا ہیں۔

اس ضمن میں ضلع انتظامیہ اور محکمہ کھیل کود نے مشترکہ طور پر ضلع سطح کا ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس میں ضلع بھر کے سبھی بلاکس کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔ جس کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنا ساتھ ہی ساتھ نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کی پہل کی جا رہی ہے۔

اس ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع پلوامہ کے سبھی آٹھ بلاکوں نوجوان شرکت کررہے ہیں۔اس کا افتتاح کا ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے محمکہ کھیل کود کے ضلع آفسر جگدیش رائے شرما کی موجودگی میں کیا۔

اس موقع پر محمکہ کھیل کود کے ضلع آفسر جگدیش رائے شرما نے کھلاڑیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح کے کھیل مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے تاکہ ان کے اندر موجود صلاحیتوں کو نکھارنے میں کامیابی حاصل ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کا منقعد کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ نے کافی تعاون دیا ہیں۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوانوں ہمارے مستقبل ہے اور ان کو صحت مند رکھنا ہمارے ذمہ داری ہے۔ جبکہ اس وقت منشیات کے کے خلاف ہر سطح پر جنگ جاری ہے جس ضمن میں ہم نے اس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا تاکہ نوجوان کھیل کود کے ساتھ منسلک ہو اور منشیات سے دور رہے۔

اس موقع پر ایک کھلاڑی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنا چاہئے اور کھیل کود کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے تاکہ وہ صحت مند رہے ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اسپورٹس کونسل سے اپیل کی کہ وہ ضلع پلوامہ میں ایک کرکٹ ٹرف تعمیر کریں تاکہ یہاں کے نوجوانوں ملکی سطح پر کھیلانے کے قابل ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:Modernisation of Budgam DC Office بڈگام میں ڈی سی آفس کمپلیکس کی جدید کاری

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کے نوجوانوں کافی صلاحیت مند ہے جبکہ یہاں کے نوجوانوں نے ملکی سطح پر بھی محتلف کھیلوں میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی۔ اس ٹورنامنٹ کا آغاز سے ہوا جس کا مقصد ہے کہ ضلع کو منشیات سے پاک بنایا جائے اور یہاں کے نوجوانوں کھیل کود کی طرف مائل ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.