ETV Bharat / state

Distribution Of School Kits قاضی گنڈ میں ضرورتمند طلباء کے درمیان اسکول کِٹس کی تقسیم - ضلع کے مختلف علاقوں

ضلع کولگام کے زون قاضی گنڈ میں میں غیر سرکاری تنظیم راحت "امید کی ایک" کرن کی جانب سے ہمالین بیلز انٹڑنیشنل اسکول میں ایک تقریب کے دوران مختلف اسکولوں کےطلباء کے درمیان اسکول کٹس کی تقسیم کی گئی۔Distribution Of School Kits

قاضی گنڈ میں ضرورتمند طلباء کے درمیان اسکول کیٹس کی تقسیم

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 3:01 PM IST

کولگام: جنوبی کشمیر کے غیرسرکاری سماجی ادارہ راحت "امید کی ایک کرن" کی جانب سے ضلع کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کے درمیان ضروریات کی چیزوں کی تقسیم کی جاسکتی ہے۔اس کے علاوہ ضرورت مندوں کو ہر ممکن مدد کرنے کے فرائض بھی انجام دئیے جاتے ہیں۔Distribution Of School Kits Among Poor And Needy Students In Kulgam

قاضی گنڈ میں ضرورتمند طلباء کے درمیان اسکول کیٹس کی تقسیم قاضی گنڈ میں ضرورتمند طلباء کے درمیان اسکول کیٹس کی تقسیم

اسی مقصد کے تحت ضلع کولگام کے زون قاضی گنڈ میں میں غیرسرکاری تنظیم راحت "امید کی ایک کرن‘‘ کی جانب سے ہمالین بیلز انٹڑنیشنل اسکول میں ایک تقریب کے دوران مختلف اسکولوں کےطلباءکے درمیان اسکول کٹس کی تقسیم کی۔

یہ بھی پڑھیں:Cleanliness Campaign in Kishtwar کشتواڑ کے چوگان میدان میں صفائی مہم

ادارہ راحت "امید کی ایک کرن" کے رکن فاروق احمد نے کہاکہ ان کی یہ تنظیم غریب اور ضرورتمندوں کی مدد کرتی ہے۔ تعلیم کو فروغ دینے کے ارادے سے طالبہ ور طلبہ کے درمیان ایجوکیشنل کٹس کی تقسیم کی جاتی ہے۔اس کا مقصد بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کی راہ میں غربت رکاوٹ نا بن سکے

ارشاد احمد نے کہاکہ ہمارے ادارے کا مقصد ہی غریب اور ضرورتمندوں کی مدد کرنا ہے ۔ان کی ضروریات کو پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم اس مقصد بہت حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں۔ Distribution Of School Kits Among Poor And Needy Students In Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.