ETV Bharat / state

عام لوگوں میں ضروری اشیاء تقسیم

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر اگرچہ سیاسی سرگرمیاں بند پڑی ہیں، وہیں لوگوں کو درپیش مسائل اور لاک ڈون کے باعث غریب کنبے بہت تکلیف میں دیکھائی دیے رہے ہیں۔

عام لوگوں تک ضروری اشیاء تقسیم
عام لوگوں تک ضروری اشیاء تقسیم
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 8:29 PM IST

سیاسی کارکن اور سیئنر کانگریس لیڈر و سابق رُکن اسمبلی دیوسر محمد امین بٹ نے آج پال پورہ کولگام میں سکھ برادری سے وابستہ فرقے کو بیساکھی کی مبارکباد پیش کرنے کے علاوہ ان میں ماسک اور سینی ٹایئز و اشیا ضروریہ تقسیم کی۔

عام لوگوں تک ضروری اشیاء تقسیم

انہوں نے لور منڈ اور کوری گام قاضی گنڈ میں اپنے حلقہ انتخاب کے تحت آنے والے میڈیکل عملہ ڈاکٹروں و نیم طبی عملہ سمیت عام لوگوں میں اشیا ضروریہ اور دیگر ماسک و سینی ٹایئزرس تقسیم کئے۔

انہوں نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے انتظامیہ سے کہا کہ وہ عام لوگوں تک راشن اور دیگر ضراری سامان کی رسائی کو ممکن بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.