ETV Bharat / state

اسلامک یونیورسٹی میں آٹو میٹک سینیٹائزیشن ٹنل قائم - وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس

گزشتہ دنوں اسلامک یونیورسٹی کے نزدیک ہی جوبیارہ اونتی پورہ میں ایک کیس مثبت آنے کے بعد جوبیارہ کو ریڈ زون قرار دیا گیا تھا۔

اسلامک یونیورسٹی میں آٹو میٹک سینیٹائزیشن ٹنل قائم

author img

By

Published : May 12, 2020, 5:19 PM IST

وادی کشمیر میں آئے روز کوروناوائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس سے کافی تعداد میں لوگ متاثر ہورہے ہیں۔

اسلامک یونیورسٹی میں آٹو میٹک سینیٹائزیشن ٹنل قائم

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں واقع اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں انتظامیہ نے سینٹایزشن ٹنل قائم کی ہے۔اس ٹنل کا افتتاح ثاقب مرتضٰی( کے اے ایس) اور ایگزیکٹو آفیسر میونسپل کمیٹی اونتی پورہ منظور احمد نے مشترکہ طور پر کیا۔

اس موقع پر میونسپل کمیٹی اونتی پورہ کے سکریٹری اسداللہ اور کونسلر فاروق احمد بھی موجود تھے۔

اس دوران پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ثاقب مرتضٰی نے بتایا کہ یہ ٹنل آٹومیٹک ہے اور کوئی بھی فرد ٹنل میں داخل ہونے سے ہی ٹنل خود بخود چالو ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں قائم قرنطینہ مرکز میں فی الوقت 50 سے زائد افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے یہاں سینکڑوں افراد قرنطینہ مکمل کر کے اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.