ETV Bharat / state

ہیلتھ ڈائریکٹرنے ضلع اہسپتال کا دورہ کیا - ڈائریکٹر ہیلتھ

ضلع اہسپتال بانڈی پورہ کا ڈائریکٹر ہیلتھ نے تفصیلی دورہ کیا اور یقین دلایا کہ اگلے پندرہ سے بیس دن تک مکمل طور پر کام شروع کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ نے ضلع اہسپتال بانڈی پورہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 7:48 PM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر ڈاکٹر صمیر متو نے ضلع اہسپتال بانڈی پورہ کا تفصیلی دورہ کرکے یہاں پر کئے گئے کام کا جائزہ لیا اور اس اہسپتال کو مکمل طور پر شروع کئے جانے کے حوالے سے ضلعی سطح کے افسران کو ہدایات اور تجاویز دے دیں۔

ڈائریکٹر ہیلتھ نے ضلع اہسپتال بانڈی پورہ کا دورہ کیا

اس موقع پر سی ایم او باںڈی پورہ میڈیکل سپریڈنٹ ضلع اہسپتال بانڈی پورہ اور دیگر کئی اسینئر ڈاکٹرس نے انہیں ابھی اہم اور دیگر نامکمل کاموں کی تفصیل فراہم کی۔

واضح رہے کہ گیارہ سال کی ایک لمبی مدت کے بعد عمارت پر تعمیری کام کو قریباً دو مہینے پہلے مکمل کیا گیا تھا اور اس وقت ضلع انتظامیہ نے اس وقت یقین دلایا تھا کہ بہت جلد یہاں ہر کام شروع کیا جائے گا۔

اہسپتال کو مکمل طور پر شروع کرنے کے حوالے سے ہچھلے دنوں سیول سوسائٹی ٹریڈرس فیڈریشن اور دیگر کئی کاروباری تنظیموں نے باہم احتجاج کرکے انتظامیہ کو اس اہسپتال کو مکمل طور پر شروع کرنے کے لئے پندرہ دن کی مہلت دی تھی۔

تاہم ڈائریکٹر نے یقین دلایا ہے کہ اگلے پندرہ سے بیس دنوں کے اندر تمام نامکمل کام اور بنیادی ضروریات کو پورا کرکے یہاں پر مکمل طور پر کام کاج شروع کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.