ETV Bharat / state

Director Agriculture Visits Pulwama محمکہ زراعت کے ڈائریکٹر نے آج ضلع پلوامہ اور شوپیان کا دورہ کیا - محمکہ زراعت کے ڈائریکٹر

محمکہ زراعت کے ڈائریکٹر چودری محمد اقبال نے اج ضلع پلوامہ اور شوپیان کا دورہ کیا. کئی کیڑے مار ادویات اور کھاد کی دکانوں میں تلاشی مہم چلائی۔اس کو لے کر نئی ہدایات بھی جاری کیا۔مزید علاقوں میں بھی دورہ کرنے کی بات کہیDirector Agriculture Visits Pulwama And Shopian

محمکہ زراعت کے ڈائریکٹر نے آج ضلع پلوامہ اور شوپیان کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 31, 2023, 3:35 PM IST

پلوامہ: محمکہ زراعت کے ڈائریکٹر چودھری محمد اقبال نے اج ضلع پلوامہ اور شوپیان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دورے کے دوران دونوں اضلاع کے محتلف کھاد اور کیڑے مار ادویات کے درجنوں دوکانوں کا معائنہ کیا۔ یہ اقدامات محمکہ کی جانب سے اس لئے اٹھایا گیا تاکہ جعلی ادویات اور کھادوں کے کاربار میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے جبکہ وادی کشمیر میں اب موسمی باہر کا آغاز بھی ہونے والا ہے۔اس کے دوران کھادوں اور ادویات کا استعمال شروع ہوتا ہے۔

محمکہ کے ڈائریکٹر نے دونوں اضلاع میں درجنوں کاؤنٹرز کو چیک کیا جبکہ ضلع پلوامہ کے مورن چوک کے علاقہ میں قائم ایک دکان میں 200 کنٹل کھادوں پر سیل بھی لگایا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کسانوں اور کھاد اور کیڑے مار ادویات کی تجارت میں تاجروں کی خدمت میں ہمہ وقت پیش پیش ہے۔ ہم ان تمام لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جو تجارت میں کام کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں اپنی تجارت کو شروع کرنے اور آپریشنل رکھنے کے لئے تمام پروٹوکول اور قانونی طریقے پر عمل کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Gang of Burglars Busted in Pulwama : نقب زنوں کے گروہ کا پردہ فاش، مسروقہ مال برآمد

اس ضمن میں محمکہ کے ڈائریکٹر چودھری محمد اقبال نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمکہ غیر معیاری ادویات اور کھادوں کو وادی میں فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے گا جس کے لئے محکمہ کے افسران و ملازمین 24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.