ETV Bharat / state

مختلف عبادت گاہوں کی صفائی جاری - زیارت عالیہ پر آنے سے گریز کریں۔

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ضلع کولگام میں مقامی راضاکار اور مقامی اوقاف کمیٹی کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف عبادت گاہوں کی صفائی کر رہے ہیں۔

مختلف عبادت گاہوں کی صفائی جاری
مختلف عبادت گاہوں کی صفائی جاری
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 8:50 PM IST

وہی مین ٹاون میں قائم حضرت میر سید حسین سمنانی کی زیارت عالیہ پر صفائی کا کام جاری ہیں اور تمام آستانہ عالیہ کو سینیٹائزیشن کرنے کا کام جاری ہیں۔

مختلف عبادت گاہوں کی صفائی جاری

اوقاف کمیٹی نے ضلع کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہیں کہ وہ زیارت عالیہ پر آنے سے گریز کریں۔

واضح رہے کہ زیارت شریف کے آس پاس ضلع انتظامیہ نے پہلے ہی علاقے کو ریڈ زون میں رکھا ہے۔

بتادیں کہ ضلع انتظامیہ نے پہلے ہی تمام عبادت گاہوں کو بند کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.