ETV Bharat / state

زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو واپس لوٹنے کی ہدایت

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے آج اُدھمپور پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت اہلکاروں کو واپس اپنے بنیادی اکائیوں میں جانے کی ہدایت دی ہے۔

زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو واپس لوٹنے کی ہدایت
زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو واپس لوٹنے کی ہدایت
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 8:45 PM IST

ای ٹی وی بھارت کو موصول ہوئی وائرلیس حکمنامے کے مطابق ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے اُدھمپور میں واقع شیر کشمیر پولیس اکیڈمی میں مختلف شعبوں میں تربیت حاصل کر رہے اہلکاروں کو واپس اپنی بنیادی اکائیوں میں لوٹنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو واپس لوٹنے کی ہدایت
زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو واپس لوٹنے کی ہدایت

پولیس کے ایک سینیئر آفیسر نے اس حکم نامے کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "یہ احکامات جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے بڑھتے خدشات کے پیش نظر جاری کیے گئے ہے۔"

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔"

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے چلتے وادی میں آج تمام سماجی اجلاس، ریسٹورنٹس اور باغات کو رواں مہینے کی 31 تاریخ تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.