ETV Bharat / state

Devotees performed darshan سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں عقیدت مندوں نے درشن کئے

سرینگر میں واقع شنکراچاریہ مندر میں رکھشا بندھن کے تہوار کے موقع پر عقیدتمندوں کا ہجوم دیکھنے کو ملا۔ لوگ درشن کے لئے مندر کے باہر قطاروں میں نظر آئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 4:50 PM IST

سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں درشن کے لئےلوگوں کی امڈی بھیڑ

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع شنکراچاریہ مندر میں رکھشا بندھن کے تہوار کے موقع پر عقیدتمندوں کا کافی رش دیکھنے کو ملا۔ صبح سے ہی لوگ درشن کے لئے مندر کے باہر قطاروں میں نظر آئے ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

درشن کے لئے آئے عقیدت مندوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ درشن کے لئے مندر آئے ہیں اور درشن کرکے ہی واپس جائیں گے۔اس کے لیے کافی دیر تک انتظار کرنا پڑا۔

اسی دوران مندر کے ارد گرد سخت سیکورٹی دیکھی گئی کیونکہ پہاڑی پر دور درشن ٹرانسمیشن ٹاور بھی ہے۔سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لوگوں نے سیکیورٹی انتظامات پر خوشی کا اظہار کیا۔

درشن کے لئے قطار میں کھڑیں چند خواتین نے ڈیوٹی پر موجود سکیورٹی اہلکاروں کی کلائیوں پر راکھی بھی باندھی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے راکھی باندھے جانے پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ تہوار سب کے لئے ہے ۔تہوار کو خوشی خوشی منانے کے لئے اچھی طریقے انتظامات کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Raksha Bandhan Celebration منڈی میں رکھشا بندھن کا تہوار بڑی دھوم دھام کے ساتھ جاری

راکھی کے موقع پر لوگوں نے پوجا کے لیے دیگر مندروں کا بھی دورہ کیا۔لوگوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا۔گزشتہ روز جمعرات کو بھی لوگوں کے شراون پورنیما کے لیے مندروں میں جانے کی امید ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.