ETV Bharat / state

ادھم پور : دیویکا ریور بریج کا افتتاح - ادھم پور میں دیویکا ریور بریج

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں دیویکا ریور بریج کا آن لائن افتتاح مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کیا۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 2:28 PM IST

شہر کی ٹریفک کو کم کرنے کے لئے دیویکا ریور بریج کو عوام کے لئے آج وقف کر دیا گیا۔

یہ بریج 10 میٹر لمبا ہے جو کہ 73 لاکھ کی لاگت سے تیار ہواہے۔

دیویکا ریور بریج کا افتتاح

گذشتہ کئی مہینوں سے دیوکا ریور بریج کا کام جاری تھا، آج اس کا افتتاح ہوگیا۔

یہ بریج نہ صرف شہر ادھم پور کو آپس میں جوڑتا ہے بلکہ جموں و کشمیر کی قومی شاہراہ کے ساتھ دورسری ریاست کو بھی جوڑتا ہے۔

اس کی تعمیر بی آر او آتھوریٹی نے کی ہے ۔

اس کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کیا۔

اس موقع ادھم پور کے ڈی سی پیوش سنگلا ، ادھم پور مینونسپل کارپوریشن کے سربراہ جوگیشور گپتا و شہر کے متعدد افراد دیویکا ریور بریج پر موجود تھے۔

اب اس سے شہر کے لوگوں کو آنے جانے میں آسانی ہوگی اور ٹریفک سے بھی انہیں نجات مل جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.