ETV Bharat / state

Play grounds In The Valleyمحکمہ دیہی ترقی کی جانب سے تعمیر کردہ کھیل کے میدان تشنہ تکمیل

محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس اورمحکمہ دیہی ترقی نے جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو کھیل کود سے جوڑے اور ان میں دلچسپی پیدا کرنے کے لئے میدان تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے لئے باضابطہ طور پر فنڈس پروگرامز منعقد کئے جارہے ہیں۔ Play grounds In The Valley

محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے تعمیر کردہ کھیل کے میدان تشنہ تکمیل

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 5:25 PM IST

محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے تعمیر کردہ کھیل کے میدان تشنہ تکمیل

سرینگر:جموں و کشمیر میں بیشتر کھیل کے میدان ابھی تک تشنہ تکمیل ہے۔اگرچہ ان کے لئے حکومت کی جانب سے فنڈ بھی مختص کئے گئے ہیں تاہم کھیل کے ان میدانوں میں جاری تعمیراتی کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے لئے ابھی تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب مختص کئے گئے فنڈز بھی ہوگئے ہیں۔Development Works In The Playground And Sports Infrastructure Remains Incomplete In Jammu And Kashmir
سرکار کی جانب سے جموں وکشمیر کے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی رسائی ملک سطح کی کھیل تک کرنے کے غرض سے یہ اقدامات اٹھائے گئے تھے۔اس کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کی لت سے دور رکھنا تھا۔

تاہم ان کھیل کے میدانوں کی تعمیر مکمل نہ ہونے سے یہاں کے نوجوانوں انتظامیہ سے نالاں نظر آرہی ہیں۔ان میں ناراضگی بھی پائی جارہی ہے۔

17341068_Development Works In The Play Grounds And Sports Infrastructure Remain Incomplete In Jammu And Kashmir

اس ضمن میں کچھ نوجوانوں نے کہا کہ ہمارے علاقوں میں میدان تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن اب تک کام مکمل نہیں کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ علاقے کے نوجوانوں کھیل کود سے محروم ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں منشیات کا بھی رحجان بڑھ گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیل کے میدان کو سال 2020 میں تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس پر دس لاکھ روپے خرچ کئے گئے جبکہ دو بار مزید فنڈز مختص کئے گئے لیکن انتظامیہ کی عدم توجہی کے سبب فنڈز واپس چلے گئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سرکار نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے جو اقدامات کئے گئے تھے لیکن اس پر عمل نہیں ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کھیل کود کی سرگرمیوں سے دور ہو چکے ہیں۔نوجوانوں میں اب منشیات کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Poonch Sports Tournament پونچھ میں کلسٹر لیول سپورٹس ٹورنامنٹ منعقد

اس سلسلے میں ڈی ڈی سی ممبر نیوہ ماسٹر عبدل عزیز میر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں کھیل کود کی سرگرمیوں میں اضافہ اور کھیل کے میدانوں کی تعمیر اور تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہم نے سرکار کو خط لکھا ہے ۔امید کرتے ہیں جلدی ہی کام شروع کیا جائے گا۔Development Works In The Playground And Sports Infrastructure Remains Incomplete In Jammu And Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.