ETV Bharat / state

خبر کا اثر، سڑکوں کی مرمت شروع - سڑکوں کی مرمت

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کئی علاقوں میں سڑکوں کی خستہ حالی کو لیکر ای ٹی وی بھارت نے متعدد دفعہ خبر چلائی جس کے سبب انتظامیہ حرکت میں آکر سڑکوں کی مرمت کرنے میں لگ چکی ہے۔

خبر کا اثر، سڑکوں کی مرمت شروع
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:26 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 7:17 PM IST

متعلقہ انتظامیہ کی طرف سے آج برازلو سے اشموجی جانے والی سڑک پر تار کول بچھانے کا کام شروع کیا گیا۔

اس موقع پر مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ای ٹی وی بھارت کی وجہ سے انتظامیہ تک اُنکی آواز پوہنچی اور سڑکوں پر مرمت کا کام شروع کیا گیا۔

خبر کا اثر، سڑکوں کی مرمت شروع

مقامی لوگوں نے گورنر انتظامہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

کولگام ضلع میں محکمہ پی ایم جی ایس وائی (پردھان منتری گرام سڑک یوجنا )کے تحت سڑکوں پر تار کول بچھانے کا کام جاری ہے۔

Intro:کولگام کی خستہ سڑک پر کام شروع لوگوں نے آئ۔ٹی۔وئ۔بھارت کا کیا شکرہ

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام کے کئ علاقوں میں سڑکوں کی خستہ حالی کو لیکر اگرچہ آئ۔ٹی۔وئ۔بھارت نے کئ بار سڑکوں کی خستہ حالی کو لیکر خبر بھی چلائی تاہم آج برازلو سے جانے والی اشموجی سڑک پر تال کول بچانے کا کام شروع کیا گیا اس موقے پر مقامی لوگوں نے آئ۔ٹی۔بھارت کا شکریہ ادا کیا کہ آئ۔ٹی۔نے وقتن فوقتن اس روڈ کی خستہ حالی کو لیکر خبر چلائی مقامی لوگوں نے گورنر انتظامہ کا بھی شکریہ ادا کیا کہ جس سے اس روڈ پر تال کول بچانے کا کام شروع کیا۔مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوہے کہا کہ انتخابات فلحال نہں ہونے چاہے کیوں کہ اس میں تعمیر ترقی نہں ہوتی لہذا گورنر انتظامہ ہی تعمیر ترقی کے لیے ٹھیک ہیں۔وضعہ رہے ضلح میں محکمے پی۔ایم۔جی۔ایس۔وئئ۔(پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت) کے سڑکوں پر میگڈم بچانے کا کام جارہی ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950
Last Updated : Jun 17, 2019, 7:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.