دورے کے دوران انہوں نے حال ہی میں بے وقت برف باری سے میوہ باغات کو نقصان کا تخمینہ لگانے کی افسران کو ہدایات دی۔
انہوں نے کئی امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کر کے بچوں کو ہدایت دی کہ وہ برفباری کے دوران گرمی کی اشیا رکھیں، تاکہ وہ سردی سے محفوظ رہیں۔
ساتھ ہی انہوں نے نہامہ نورآباد میں قائم ایک پرائمری ہلتھ سینٹر کا معائنہ کیا۔