ETV Bharat / state

سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں سب ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بھنگ کی کاشت مخالف مہم آج سے شروع کی-

سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 8:48 PM IST

پولیس اور انتظامیہ کی اس مشترکہ کارروائی کا مقصد علاقے میں بھنگ کی کاشت کو ختم کرنا ہے کیونکہ سمبل کے مختلف دیہات میں اسے چرس کی پیداوار کے بطور استعمال کیا جاتا ہے۔

سمبل میں بھنگ کی کاشت تباہ

پولیس اور تحصیلدار نے آج ترگام سمبل میں قریب 50کنال اراضی پر بھنگ کی کاشت کو تباہ کردیا-

تحصیلدار سوناواری فردوس قادری نے ای ٹی وی کو بتایا کہ وہ اس عمل کو جاری رکھیں گے تاکہ سماج میں اس طرح کی وبا کو ختم کیا جائے۔

Intro:ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں سب ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بھنگ کی کاشت مخالف ڈرائیور آج سے شروع کیا- پولیس اور انتظامیہ کی اس مشترکہ کارروائی کا مقصد علاقے میں بھنگ کی کاشت کو ختم کرنا ہے کیونکہ سمبل کے مختلف دیہات میں اسے چرس کی پیداوار کے بطور استعمال کیا جاتا ہے اور بعد میں اس سے سماجی خرابیوں کو جنم ملتا ہے- پولیس اور تحصیلدار نے آج ترگام سمبل میں قریب 50کنال اراضی پر بھنگ کی کاشت کو تباہ کردیا- تحصیلدار سوناواری فردوس قادری نے ای ٹی وی کو بتایا کہ وہ اس عمل کو جارے رکھں گے-

بائٹ فردوس قادری

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.