ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں عالمی یوم ڈینگو کے موقع پر ایک پروگرام ہوا۔
محکمہ صحت کی جانب سے ضلعی اسپتال اور اسکولوں میں ڈینگو سے متعلق عوام کو باخبر کیا گیا۔
طلبہ و طالبات ڈینگو جیسی مہلک بیماری سے بچنے کی معلومات فراہم کی گئی۔
اس سلسلے میں کئی اسکولوں میں مختلف مقابلے کا بھی انعقاد ہوا۔