ETV Bharat / state

بجلی سپلائی فراہم کرنے کا مطالبہ - بجلی کی نامناسب

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اشاجی پورہ علاقے کے لوگوں نے بجلی کی نامناسب سپلائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے مناسب بجلی سپلائی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بجلی سپلائی فراہم کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 11:25 PM IST

لوگوں کے مطابق اشاجی پورہ، اترسو نجی گنڈ، دیلگام، ہاکورہ و اشاجی پرہ رسیونگ اسٹیشن سے منسلک دیگر علاقوں میں ہر وقت بجلی کی قلت کا سامنا رہتا ہے۔

بجلی سپلائی فراہم کرنے کا مطالبہ

جسکی وجہ سے ان علاقوں میں گیر شیڈول بجلی کتوتی سے لوگوں کو پریشانیاں درپیش ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی فیس ادا کرنے کے باوجود بھی مناسب بجلی سپلائی نہ ملنے کی وجہ سے انکی بچوں کی تعلیم بھی اثر انداز ہو رہی ہے۔

لوگوں نے ڈی سی اننت ناگ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.