ETV Bharat / state

دہلی میں پھنسے کشمیریوں کا وزیراعظم سے مطالبہ

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 5:13 PM IST

کوروناوائرس کے پیش نطر ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران جموں و کشمیر کے کئی باشندے ملک کے دیگر ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔

دہلی میں پھنسے کشمیریوں کا وزیراعظم سے مطالبہ
دہلی میں پھنسے کشمیریوں کا وزیراعظم سے مطالبہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چھتہ بل علاقے کے رہنے والے کئی افراد نے نئی دہلی کی شاستری پارک سے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہیں کہ انہں اپنے آبائی علاقوں میں واپس بھیجا جائے۔

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو ایک ویڈیو بھیجا ہے جس میں انہوں نے انتطامیہ سے اپیل کی ہیں کہ انہں اپنے آبائی گاؤں چھتہ بل واپس بھیجا جائے۔

دراصل کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر مین لاک ڈاؤن کے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ایسے میں نہ صرف ریاست سے باہر بلکہ ملک کے کونے کونے میں حکومت نے اپنے گھر میں ہی بیٹھنے کی صلاح دی ہیں۔

کشمیری افراد جو کسی کام کے سلسلے میں مرکزی علاقے سے باہر گئے تھے وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے دوسرے حصوں میں پھنس گئے ہیں۔

وہیں آج چھتہ بل کولگام سے تعلق رکھنے والے تقریبا دو سو افراد دہلی کے شاستری پارک میں پھنسے ہوئے ہیں اور حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں اپنے گھر ہنگامی بنیاد پر واپس بھیجا جائے ۔

واضح رہے کہ چھتہ بل گاؤں قدیم زمانے سے ہی روایتی طور ساری بستی چھ مہنے کے لیے دہلی جاتے ہیں اور پھر چھ مہینے کے لیے اپنےآبائی گاؤں واپس آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.