ETV Bharat / state

اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد - پُراسرار حالت میں ایک لاش برآم

اننت ناگ کے ڈکسم علاقے کے جنگلات میں پُراسرار حالت میں ایک لاش برآمد کی گئی۔

اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد
اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 10:47 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈکسم وائلو کے جنگلات میں 25 سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں پائی گئی۔

اطلاعات کے مطابق فوت شدہ نوجوان کی شناخت منیر احمد چوہان ولد لال چوہان گڈوئیل لارنو کے بطور ہوئی ہے۔ تاہم ابتدائی مرحلہ میں تفتیش شروع کرنے کے لئے پولیس کی ایک ٹیم موقع کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.